🏕️ JAHANIAN SHAH CAMPING 2026
⚠️ LIMITED ENTRIES – ONLY 350 MEMBERS!
تمام معزز رائیڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جہانیہ شاہ کیمپنگ ایونٹ کے لیے انٹریز کی تعداد پہلے ہی کافی زیادہ ہو چکی ہے۔
اس ایونٹ کے لیے انٹری کی زیادہ سے زیادہ حد 350 ممبرز مقرر کی گئی ہے۔ 350 انٹریز مکمل ہوتے ہی رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔ اس کے بعد کسی مزید انٹری کی گنجائش نہیں ہوگی۔
📲 ENTRY REGISTRATION (MANUAL)
اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کروائیں اور درج ذیل نمبر پر اپنا مکمل ڈیٹا ان باکس کے ذریعے شیئر کریں:
📞 03454242908
📅 Date: Saturday, 28 November 2026
⏰ Meetup Time: 12:00 PM
📍 Meeting Point: Tandoori Family Restaurant, 85 Jhaal, Sargodha.
🎉 GOOD NEWS! IT'S ABSOLUTELY FREE!
جی ہاں! اس ایونٹ میں شرکت بالکل مفت ہے۔ تو دیر کس بات کی؟ اپنے دوستوں کے ساتھ آئیں، نئی دوستیاں بنائیں، محبتیں بانٹیں اور یادگار لمحات اپنے ساتھ لے کر جائیں۔
❤️ One Community • One Brotherhood • Endless Memories
SARGODHA RIDERS CLUB WELCOMES ALL RIDERS!